وزیراعظم قطر روانہ, دوطرفہ تعلقات،تجارت اورسرمایہ کاری تبادلہ خیال

وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورہ قطرپردوحہ روانہ ہوگئے. وزیراعظم قطری قیادت سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات،تجارت اورسرمایہ کاری سمیت علاقائی امن کے فروغ پربات کرینگے.وزیراعظم کا کہنا ہے کہ قطر کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو مضبوط سٹریٹیجک شراکت داری میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔وزیراعظم شہبازشریف قطر کی دعوت پر دوحہ کا دورہ کررہے ہیں.

وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد شہبازشریف کا یہ پہلا دورہ قطر ہے۔دورے سے پاکستان میں زراعت،قابل تجدید توانائی،ہوابازی،انفراسٹرکچر،سیاحت،لائف اسٹاک،اشیائے خوردنوش کی برآمدی صنعت و دیگر شعبوں میں قطری سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...