لاہور (سپورٹس رپورٹر)افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شہیدی نے کپتان بابر اعظم سمیت پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو روایتی افغان ڈریس تحفے میں دیے، روایتی ڈریس خوبصورت ہاتھوں کی کڑھائی سے مزین ہیں۔ہاتھ سے تیار کردہ کڑھائی والے یاخان ڈریس کو دوستی کے مثال کے طور پر پیش کیا گیا، حشمت اللہ شہیدی نے پاکستان ٹیم کو ڈریس ٹریننگ سیشن کے موقع پر پیش کیے۔
افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان کا پاکستانی کھلاڑیوں کو روایتی ملبوسات کا تحفہ
Aug 23, 2023