لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے ایف آئی اے سپیشل سنٹرل کورٹ کی جانب سے آئی جی پولیس اور آئی جی جیل کو جرمانے کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت نہیں ہو سکی۔ عدالت نے فریقین کے وکلاء کو دلائل کیلئے طلب کر رکھا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ: آئی جی، آئی جی جیل کو جرمانہ کے خلاف سماعت نہ ہو سکی
Aug 23, 2023