راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)ایف آئی اے انٹرپول پاکستان نے سنگین جرم میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیااشتہاری ملزم نوید احمد کو قطر سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائرپورٹ منتقل کر دیا گیاگرفتار ملزم پنجاب پولیس کو مطلوب تھاملزم کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا ایف آئی اے NCB انٹرپول پاکستان نے ملزم کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا۔