جسٹس راحیل کامران کی رخصت کی وجہ سے پرویز الٰہی نظربندی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی

لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے سابق وزیر اعلی پرویز الٰہی کی نظربندی کے خلاف درخواست پر سماعت نہیں ہوسکی، عدالت نے جیل حکام سے پرویز الٰہی سے متعلق رپورٹ طلب کر رکھی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن