تھاکسن شناوترا 15سال کی جلا وطنی کے بعد واپس تھائی لینڈ پہنچ گئے

Aug 23, 2023

بنکاک  (اے پی پی)تھائی لینڈ   کے سابق وزیراعظم تھاکسن شناوترا  15سال کی جلا وطنی کے بعد  واپس اپنے ملک پہنچ گئے۔   74 سالہ تھاکسن شناوترا ملک کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ میں ہونے والی  ووٹنگ سے چند گھنٹے قبل منگل کو صبح 9بجے نجی   طیارے سے سنگا پور سے دارالحکومت بنکاک کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔ 

مزیدخبریں