گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)عالمی چادر اوڑھ تحریک کے امیر جا نشین چورہ شریف حافظ القاری پیر سید احمد مصطفین حیدر شاہ گیلانی مجددی 26اگست کوبعد از نماز عشا بھٹی میرج ہال نزد نگار پھاٹک انڈر پاس میں صوفی مبارک علی مجددی کے عرس مبارک و چادر اوڑھ کانفرنس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کریں گے ۔اس موقع پر پیر سید احمد سبطین حیدر شاہ گیلانی مجددی اور سید عبید اللہ احرار شاہ گیلانی مجددی بھی خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔
گوجرانوالہ:حیدر شاہ گیلانی مجددی 26اگست کو کانفرنس سے خطاب کریں گے
Aug 23, 2023