صارفین کیلئے بری خبر نیپرا نے بجلی مذید مہنگی کرنے کی منظوری دیدی مالی سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر نیپرا میں سماعت سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی اضافہ سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا نیپرا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گا اطلاق لائف لائن کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا دعا کریں اللہ بہتر کرے ممبر نیپرا رفیق شیخصارفین کیلئے بری خبر نیپرا نے بجلی مذید مہنگی کرنے کی منظوری دیدی مالی سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر نیپرا میں سماعت سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی اضافہ سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا نیپرا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گا اطلاق لائف لائن کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا دعا کریں اللہ بہتر کرے ممبر نیپرا رفیق شیخ صارفین پر 146ارب کا بوجھ پڑے گا