قحبہ خانہ پر چھاپہ ‘4خواتین ‘5مرد گرفتار

Aug 23, 2024

لاہور(نامہ نگار)غالب مارکیٹ پولیس نے ایم ایم عالم روڈ پر قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر  مظہر، ریاض،خلیل،ندیم، عثمان، اقراء ،بشری،نایاب اور مدیحہ کو گرفتارکرلیا۔

مزیدخبریں