کابل: 8ویں ضلع میں سب وے ، قلعہ نعمان میں گلیوں کی تعمیر مکمل 

کابل( نوائے وقت رپورٹ) افغانستان کے شہرکابل کے 8ویں ضلع میں سب وے کی تعمیر اور 26ویں ضلع کے قلعہ نعمان علاقے میں گلیوں کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔میونسپلٹی کے مطابق، کابل شہرکے 8ویں ضلع میں سب وے کی تعمیر اور 26ویں ضلع کے قلعہ نعمان علاقے میں گلیوں کا تعمیراتی کام 9.5 ملین افغانی کی لاگت سے مکمل کرکے ان کاافتتاح کیا گی۔

ای پیپر دی نیشن