محکمہ آرکیالوجی کا ملتان اور ہڑپہ میں نئے عجائب گھر بنانے کا فیصلہ

لاہور(نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر محکمہ آرکیالوجی پنجاب نے ملتان اور ہڑپہ میں 2 نئے عجائب گھر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل آرکیالوجی ظہیر عباس ملک کی زیر صدارت اجلاس میں نئے عجائب گھروں کے منصوبے میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن