سانگلہ ہل: ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر 2 دکانداروں کو جرمانہ

سانگلہ ہل(نمائندہ نوائے وقت) مقامی اسسٹنٹ کمشنر ظہیر الدین بابر نے پرائس چیکنگ کے دوران ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر 2 دکانداروں کو 15 ہزار کا جرمانہ عائد کر دیا،اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راؤ نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے کہا کہ ہر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کو ایک علاقہ دے رہے ہیں اس علاقہ میں پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر مجسٹریٹ بھی براہ راست ذمہ دار ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن