چونیاں و نواح میں کرائے کے  مکانوں میں فحاشی کے اڈے قائم 

Aug 23, 2024

چونیاں (نامہ نگار خصوصی) تھانہ الہ آباد اور تحصیل چونیاں کے اکثر مقامات پر کرائے کے مکانوں میں فحاشی کے اڈے کھولے ہوئے ہیں جہاں پر چوبیس گھنٹے نوجوانوں کا آنا جانا رہتا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پولیس اور بااثر افراد بھی اس مکروہ دھندے میں ملوث ہیں۔شہریوں نے آر پی او شیخو پورہ رینج اور ڈی پی او قصور سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

مزیدخبریں