بجلی بلوں میں 2 ماہ کے لیے  ریلیف نا کافی ہے:تنویر احمد سندھو 

Aug 23, 2024

بھوئے آصل(نامہ نگار) عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف دینا خوش آئند ہے مگر 2 ماہ کے لیے ریلیف نا کافی ہے، 500 یونٹ تک بجلی 10 روپے فی یونٹ کے حساب سے دی جائے۔ بجلی بلوں میں ایڈ تمام ظالمانہ ٹیکسزز کا خاتمہ کر کے عوام کے ساتھ کیے وعدے پورے کیے جائیں ان خیالات کا اظہار عظیم سیاسی و سماجی رہنما چوہدری تنویر احمد سندھو نے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

مزیدخبریں