جیل میں 7 بجے صبح ملاقات کسی کے کرانے سے ہی ہوتی ہے: رانا ثناء

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اﷲ نے نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ صبح 7 بجے جیل میں ملاقات کسی کے کروانے سے ہی ہوتی ہے۔ صبح 7 بجے ملاقات معمول سے ہٹ کر ہے۔ انہوں نے جیل انتظامیہ سے کہا ہو گا جس پر انہوں نے ان کی ملاقات کروائی۔ جیل انتظامیہ کے حوالے سے ان کا سارا پراپیگنڈا آج زمین پر ہے۔

ای پیپر دی نیشن