تہران (آئی این پی)سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آگئی،تحقیقاتی رپورٹ میں حادثے کی وجہ خراب موسم کو قرار دیا گیا ہے جبکہ ہیلی کاپٹر میں موجود وزن بھی اس کی گنجائش سے زیادہ تھا۔ کیمیائی اور نقصان دہ مواد کی موجودگی کی علامات نہیں ملیں۔
ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی وجہ خراب موسم قرار ،تحقیقاتی رپورٹ آگئی
Aug 23, 2024