وادی کشمیر میں ایک مرتبہ  پھر   4.9شدت  زلزلے کے جھٹکے

سری نگر(این این آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق زلزلہ وادی کشمیر کے شمالی اضلاع میں محسوس کیا گیا۔ گزشتہ دو دنوں میں وادی میں آنے والا یہ تیسرا زلزلہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن