سری نگر(این این آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق زلزلہ وادی کشمیر کے شمالی اضلاع میں محسوس کیا گیا۔ گزشتہ دو دنوں میں وادی میں آنے والا یہ تیسرا زلزلہ ہے۔
وادی کشمیر میں ایک مرتبہ پھر 4.9شدت زلزلے کے جھٹکے
Aug 23, 2024