گجرات پولیس فنڈز خورد برد  ریفرنس،   3 اعلیٰ افسروں کے خلاف  شواہد نہیں: احتساب عدالت

لاہور (خبر نگار) احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے گجرات پولیس فنڈز میں خورد برد ریفرنس میں نیب سے دیگر ملزموں سے متعلق 10 ستمبر کو رپورٹ طلب کر لی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ریفرنس کا جائزہ لیا گیا کہ سہیل ظفر، کامران ممتاز اور رائے اعجاز کے خلاف شواہد موجود نہیں۔  ریفرنس چلانا مناسب نہیں ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن