لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال سے پروٹوکول واپس لے لیا۔ذرائع کے مطابق نیب کے سابق چیئرمین جاوید اقبال سرکاری پروٹوکول استعمال کررہے تھے، انہیں 4 پولیس اہلکار اور سرکاری گاڑی دی گئی تھی۔
پنجاب حکومت نے سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال سے پروٹوکول واپس لے لیا
Aug 23, 2024