کراچی (این این آئی)ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائٹ کیو آر 652 دوحہ سے کھٹمنڈو جا رہی تھی کہ پاکستان کی فضائی حدود میں مسافر کی طبیعت خراب ہوئی۔ پائلٹ نے اے ٹی سی کراچی سے رابطہ کرکے ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت طلب کی جس کے بعد پائلٹ نے طیارے کو کراچی موڑ لیا۔