پنجاب میں دفعہ144کا نفاذ  لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج 

Aug 23, 2024

لاہور(خبرنگار) پنجاب میں دفعہ144کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، درخواست میں پنجاب حکومت ،ہوم سیکرٹری پنجاب اور ڈپٹی کمشنرز کو فریق بنایا گیا ہے،موقف اپنایا کہ پنجاب دفعہ 144کا نفاذ سیاسی بنیادوں پر کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں