لاہور(این این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ درست ہے۔اپنے بیان میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ شدت پسند کچھ بھی کر سکتے ہیں، ان کا اجتماع اسلام آباد ہو رہا ہے، اس انتشار کا الزام تحریک انصاف پر آنا تھا۔