لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کے خلاف متفرق درخواست پر سماعت آج تک ملتوی کردی، اسی نوعیت کی دوسری درخواست کے ساتھ سماعت کیلئے مقرر کرنیکی ہدایت کردی۔
الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف متفرق درخواست پر سماعت آج تک ملتوی
Aug 23, 2024