قتل اور حادثہ دو مختلف چیزیں ھیں 

 کراچی کارساز کار حادثہ کیس نتاشاجو گاڑی چلا رھی تھی جس سے موٹر سائیکل باپ بیٹی فوت ھوگئے  روڈ ایکسڈینٹ ھے حادثہ اتفاقی اور لمحاتی غلطی کا پیش خیمہ ھے ۔۔۔۔۔ اب اس خاتون کی ساری پروفائل لیکر پورا سوشل میڈیا پر شور ھے کہ ایک پاکستان کہ نامی گرامی خاندان نشاط گروپ کی بہو اور رنگون والوں کی بیٹی ھے 
اب حادثہ ھوگیا ھے اور ساتھ بتایا جارھا ھے فوت ھونے والی لڑکی اقرا یونیورسٹی اور باپ پاپڑ والا کہ غریب ظاھر کرنا کہ ھمدردی پیدا ھو اقرا یونیورسٹی کا سمسٹر ایک لاکھ 50 ھزار ھے اور بھی بہن بھائی پڑتے ھوں گئے گھر کا خرچہ بجلی گیس بھی ھوگی پاپڑ والا ھوسکتا ھے پاپڑ فیکڑی چپس فیکڑی کا مالک ھو
جیسے کوکوموکو کی چھوٹے پیکٹ مفتاح اسماعیل ارب پتی بناتا تھا
 ابھی آج صبح ایران میں پاکستانی بس کو حادثہ 18 فوت 28 شدید زخمی میڈیا خاموش ھے
 یہ بھی آج کی خبر ھے جاپانی ایئرپورٹ کے قریب موجود دکان سے 2 قینچیاں غائب ہونے پر 36 پروازیں منسوخ۔۔ 200 سے زائدپروازیں تاخیر کاشکار ہوئیں
وجہ سیفٹی کہ لئے کہ کونسا مسافر کہ پاس ھے کہ کسی فلائٹ میں لیجانے جہاز کو نقصان اور مسافروں کی زندگی کو خطرے سے بچانا ھے۔۔
ان نتاشا کو نشہ کی حالت بیان کرنا 07 کروڑ کی گاڑی بھی قوم کو ھضم نہیں ھو رھی ھے
اب یہ بھی ایک میڈیا کہ منفی تاثر پھیلانے کہ لئے کہ ایک امیر زادی نے دھن دولت میں ایکسڈینٹ کر دیا ھے یہ واقعہ کراچی ھوا ھے اور وھاں میڈیا اور چینل بھی موجود خبر کو پھر سارے مصالحے لگا کر ریٹنگ بڑھائی جارھی ھے ساتھ کلک لائک شئییر بھی ھو رھا ھے اب یوٹیوبر ولاگر سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ بھی میدان میں آگئے ھیں۔۔۔
اب اس سے ایک ایسآ ماحول بنانا مقصود ھے کہ اتنے بڑے سرمایہ کار خاتون اور خاندان کو رسوا کیا جائے تذلیل کی جائے
کیا ایسا کرنے سے متوفء واپس آجائیں گئے  حادثہ کو صرف لمحاتی خطا سمجھو حالانکہ وہ اس خاندان فیملی کہ لئے دونوں انجان ھیں
اب نتاشا کا امیر ھونا جرم ھو گیا ھے کہ ان کو مجبور زلیل اور خوار کرو ھائپ کرئیٹ کرو۔ گذشتہ دنوں کوکا کولا کا نعم البدل جو مشروب کمپنی پاکستانی کولا تھی اس کہ مالک کو اغوا کیا بھاری تاوان لیا سنا ھے کہ 80 کروڑ ھتی  آلئے اور شنید ھے کہ کہا کہ ملک سے بھاگ جاو۔ اب اسکا ایک مقصد ارشد ندیم گولڈ میڈلسٹ کو عزت ملی ھے اس دھیان بانٹنا بھی ھوسکتا ھے۔ دوسرا غیر ملکی انوسڑ کو ملک سے بھگانا مقصود ھے اس لئے جذباتی ھونے کی بجائے اسلامی طریقہ دیت پر عمل کیجئے متوفی فیملی کی کفالت انکے بچوں بھائیوں ماں بہن کی کفالت یہ انڈسڑلسٹ خاندان اٹھائے تاکہ اس خاندان کو معاشی مسائل سے نجات ملے اور حادثہ میں مرحومین کو اللہ تعالی جنت میں اعلی درجات دے ۔
#نوٹ 
جب میں نے پوسٹ لگائی تو کسی نے مجھے سوال کیا کہ اگر خدانخواستہ آپکے کسی کہ ساتھ حادثہ ھو جائے تو کیا رد عمل ھوگا۔ اسکا جواب یہ ھے۔ میرا سگا بھائی ایک حادثے میں اور ایک دوسرے حادثہ میں میرا جواں سال بیٹا BBAکا طالب علم اللہ کو پیارہ ھوا ھے۔ اور ھم نے سعودی عرب مدینہ منورہ رھتے ھوئے اللہ کی رضا سمجھ کر عفو و درگزر کر دیا تھااسلئے خدا را عوام کو مت اکساو بھڑکاو آج کا دن صبح کہ وقت 21 اگست میں نے اپنی تحریر میں زکر کیا ھے ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ھے 18 وفات پاگئے 28 شدید زخمی ھیں اس پر آپ لوگ خبر کو صرف خبر سن کر درگزر کر گئے۔ روڈ حادثے اکثریت لمحاتی غلطی سے ھوتے ھیں کوئی جان بوجھ کر حادثہ نہیں کرتا لیکن گاڑی احتیاط اور ٹریفک قوانین کی پاسداری سب پر فرض ھے اور ڈرائیونگ کا اصول عربی میں کہتے ھیں فن _ زوق _ قیادہ 
اسلئے جذبات سے نہیں اسکو مختلف جہت سے دیکھا جائے

ای پیپر دی نیشن

پاکستان : منزل کہاں ہے ؟

وطن عزیز میں یہاں جھوٹ منافقت، دھوکہ بازی، قتل، ڈاکے، منشیات کے دھندے، ذخیرہ اندوزی، بد عنوانی، ملاوٹ، رشوت، عام ہے۔ مہنگائی ...