کلرکہار (نامہ نگار) ملک محمد علی جو کہ پٹرولنگ پولیس بطور ہیڈ کانسٹیبل ڈیوٹی کررہے تھے کو گزشتہ دن اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی اور ان کو پولیس کے اعلی افسرا ن نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے بیج لگائے ۔ملک محمد علی پٹرولنگ پولیس میں ایک فرض شناس افسر کے طور پر جانے جاتے ہیں کلر کہار پریس کلب کے چیئرمین سید نعیم العباس ،جنرل سیکرٹری ملک منظور حسین و اراکین اور اہلیان علاقہ نے ان کی ترقی پر ان کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
پٹرولنگ پولیس کے ملک محمد علی کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی
Aug 23, 2024