میانی اڈا پر بھکاریوں کی بھر مار 

 بوچھال کلاں(نامہ نگار) علاقہ ونہار کے معروف تجارتی مرکز میانی اڈا پر بکاریوں کی بھر مار ہے چھوٹے بچوں سے لے کر خواتین تک اس بازار میں بھیک مانگتی نظر آتی ہین اگر کوئی کار یا گاڑی میانی اڈا پر بریک لگائے تو یہ لوگ مکھیوں کی طرح چمٹ جاتے ہیں   عوام نے پولیس کے حکام سے کا رروائی کی  اپیل کی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن