مری(بیورو رپورٹ) سیاسی،سماجی وکاروباری شخصیت محمووحسین غنی کے داماد، مسلم لیگ ن مری سٹی کے جنرل سیکرٹری راشد غنی کے بہنوئی ذمرد خان قضائے الہی سے انتقال کرگئے،مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں مری کے مرکزی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا نمازجنازہ مفتی خالدعباسی نے پرانی آٹامنڈی لوئر بازارمری میں پڑھائی ،نما زجنازہ میں حکومت آذادکشمیر کے وز یراوقاف حافظ احمدرضا قادری ایڈوو کیٹ ،سابق نائب ناظم مر ی سٹی وچیئرمین مرکزی انجمن تاجران مری مرزا سہیل بیگ،صدر سہراب احمدعباسی،سیکرٹری اطلاعا ت شاہد ممتازعباسی،ترجمان وزیراوقاف آذادکشمیر طاہر حمید،میجرارشد،لیگی رہنماں حاجی اسد خان،سا جد دفتر عباسی،غالب بشیرعباسی،منیر عباسی،عمران بٹ،امتیاز مغل،سینئرصحافیوں سید تاج حسین بخار ی،راجہ عبدالرحمان ایڈووکیٹ،بابر رشید مغل،خو اجہ وامق اقبال،سہیل راجپوت،سعادت ہارون عبا سی،خاورمیر،فاروق خان،شاہد خان کے علاوہ مذ ہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیات،اہلیان علا قہ اورعزیزواقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی اوردعاکی کہ اللہ پاک مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلی مقام اورپسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائیں ۔