اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)کوکو اوشیاما، کنٹری ڈائریکٹریو این ڈبلیو ایف پی نے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے ملاقات کی کوکو اوشیاما نے کہا کہ ورلڈ فوڈ پروگرام سیلاب سے متاثرہ آبادی کی مدد کرنا چاہتا ہے،سیلاب سے متاثرہ آبادی خوراک کی کمی کا شکار ہو سکتی ہے،، رانا تنویر حسین نے کہا کہ پاکستان میں ڈبلیو پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے،ڈبلیو ایف پی پاکستان بھر کے نوجوانوں کو ہنرمند بنانے میں مدد کر رہا ہے، سیلاب سے متاثرہ آبادی کی بنیادی خوراک اور غذائیت پورا کرنا اولین ترجیح ہے، ڈبلیو ایف پی کو ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے کنٹری ڈائریکٹریو این ڈبلیو ایف پی کی ملاقات
Aug 23, 2024