مظفر آباد میں پانچ  ہفتوںسے زیر علاج تیندوے کوآزاد کر دیاگیا

اسلام آباد(خبرنگار) اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے مظفر آباد میں پانچ  یفتوں سے زیر علاج تیندوے کو صحت یابی کے بعد جنگل میں نامعلوم مقام پر آزاد کر دیا ڈاکٹر نے زخمی تیندوے کوطبی امداد اور صفائی ستھرائی بعد صحت مندقراردیدیا تھا تفصیلات کے مطابق اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ جووزارت موسمیاتی تبدیلی کے تحت کام کر رہا ہینے آزادجموں کشمیرمیں ایک نامعلوم مقام پرمادہ تیندویکوصحت مند ہونے کے بعد آزاد کردیا وائلڈ لائف بورڈ انتظامیہ نیکہاکہ یہ بتاتیہوئیخوشی محسوس کر رہیہیں کہ تیندوہ جوزخمی حالت میں پایا گیا تھامظفر آباد وائلڈ لائف مینجمنت بورڈ کے ریسکیو سینٹر میں پانچ ہفتوں کے لیے دوبارہ رکھا گیا تھا جانوروں کے ڈاکٹروں کی طرف سے صفائی کے بعدتیندوے کو اے جے کیوائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کی مدد سے آزاد جموں و کشمیر کے جنگلات میں چھوڑ دیا گیاجنگلی حیات کے سفیر اور ماہرجمال لغاری نے اسلام آباد وائلڈ لائف منیجمنٹ ٹیم کے ہمراہ مظفرآباد میں چیتے کو جنگل میں چھوڑنے کی نگرانی کی اور اسے آزاد کرتے تصویر بھی بنائی گئی یہ اقدام جنگلی حیات کے تحفظ اور بحالی کے لیے آئی ڈبلیو ایم بی کے عزم کو اجاگر کرتی ہیہم اے جے کے وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ تعاون کے شکر گزار ہیں اور پاکستان کی قیمتی جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

ای پیپر دی نیشن