منکی پوکس کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل ہیں، ندیم محبوب

Aug 23, 2024

اسلام اباد(خبرنگار) سیکرٹری وزارت قومی صحت ندیم محبوب نے کہا ہے کہ منکی پوکس کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل ہیں ملک کے نو ایئر پورٹ پر سینٹرز بنائے گئے ہیں تھرمل گن اور اسکینر کے ساتھ ٹیمپریچر چیک کر رہے ہیں ایم پوکس کی ایڈوائزری جاری کی ہے امریکا اور چائنا میں ایم پوکس کے کیسز بڑھ رہے ہیں پاکستان میں ایسا کچھ نہیں ادویات کے حوالے سے ڈبلیو ایچ او کو کہا ہیایم پوکس کی کوئی  ویکسین  نہیں ایم پوکس کی  دوائی نہیں پر اینٹی وائرل دے رہے ہیں پاکستان  میں ایم پوکس کے دو ویریشن ہیں کلیڈ ٹو ہلکی ہے کلیڈ ون تیز ہے

مزیدخبریں