سپین کے ٹینس سٹار رافیل نڈال نےچیرٹی میچ میں سوئس کھلاڑی روجرفیڈررکو ایک کے مقابلے میں دو سیٹ سے شکست دے دی

Dec 23, 2010 | 23:50

سفیر یاؤ جنگ
فیڈرراور نڈال کے درمیان تین سیٹ کھیلے گئے جن میں سے نڈال نے دو سیٹ جیتے اور ایک بار پھر فیڈرر پر برتری حاصل کر لی۔ نڈال نے شروع میں ہی اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا اورپہلا سیٹ سات چھ سے جیت لیا جبکہ دوسرا سیٹ فیڈررنے چار چھ سےاپنے نام کرلیا۔ رافیل نڈال نے تیسرے اورآخری سیٹ میں چھ ایک سے کامیابی حاصل کرکے میچ جیت لیا۔میچ سے حاصل ہونے والی رقم رافیل نڈال فاؤنڈیشن کے چیرٹی فنڈ میں دی جائے گی
مزیدخبریں