سکھر: خسرہ سے مزید 3بچے جاں بحق

Dec 23, 2012

سکھر (نوائے وقت رپورٹ) سندھ کے شہر سکھر کے علاقے صالح پٹ میں خسرہ کی بیماری میں مبتلا مزید تین بچے انتقال کر گئے۔

مزیدخبریں