اسلام آباد (وقائع نگار) سینئر سول جج اسلام آباد نے لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز سمیت دیگر شریک ملزمان کو مزید دو مقدمات میں بری کرنے کا حکم دے دیا۔
لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز اور ساتھی مزید 2مقدمات میں بری
Dec 23, 2012