راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 1 کے جج چودھری حبیب الرحمن نے سابق صدر پرویز مشرف کی اہلیہ صہبا مشرف کی بنک اکاﺅنٹس کی بحالی کی درخواست 5 جنوری تک ملتوی کر دی۔
صہبا مشرف کی بنک اکاﺅنٹس بحالی کی درخواست کی سماعت ملتوی
Dec 23, 2012