بعض اداکارائیں میری مقبولیت سے خوفزدہ ہیں:صائمہ خان

لاہور(کلچرل رپورٹر) سٹیج اداکارہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ بعض اداکارائیں میری مقبولیت سے خوفزدہ ہیں اور مجھے آﺅٹ کرنے کی کوشش کرتی ہیں مگر ان کو ہر بار منہ کی کھانا پڑتی ہے۔ مجھے کسی کی کوئی پرواہ نہیں اور میں ان تمام مخالفین کو اپنے کام میں بہتری اور مقبولیت سے شکست دوں گی جو اصل میں میری جیت ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...