لاہور (لیڈی رپورٹر) ق لےگ شعبہ خواتےن کی مرکزی سےکرٹری اطلاعات و رکن پنجاب اسمبلی ثمےنہ خاور حےات نے کہا ہے کہ شہبازشرےف کے اعلانات پر کبھی عمل نہےں ہوتا،پنجاب حکومت عوام کو زمےن کےا دے گی ےہ ان کے پاﺅں سے زمےن کھےنچ رہی ہے، شہبازشرےف کے ےہ اعلانات رسمی کارروائی کے سوا کچھ نہےں۔