سکیورٹی صورتحال پر غور کے لئے اعلیٰ سطح کا اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کی تیاریاں

اسلام آباد (جاوید صدیق) گذشتہ روز پشاور میں کے پی کے حکومت کے سینئر وزیر بشیر بلور پر خودکش حملہ اور اس سے قبل پشاور کے ائربیس پر حملے کے علاوہ کے پی کے میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کی وارداتوں کا م¶ثر توڑ کرنے کے لئے حکومت اور سکیورٹی اداروں پر دہشت گردی کے خلاف موجودہ پالیسی اور حکمت عملی میں تبدیلی کے لئے دبا¶ بڑھ گیا ہے۔ معتبر ذرائع نے نوائے وقت کو بتایا کہ اگلے ہفتے ملک کی سکیورٹی کی صورتحال پر ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس بلانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...