آصف باجوہ قطر روانہ ہو گئے

Dec 23, 2012

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل آصف باجوہ ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی کے میچزدیکھنے کیلئے دوحا قطر روانہ ہوگئے۔ اپنے قیام کے دوران سیکرٹری پی ایچ ایف پاکستان ہاکی ٹیم کے میچز دیکھنے کے علاوہ ایشین ہاکی فیڈریشن کے عہدیداران سے ملاقاتیں کریںگے۔

مزیدخبریں