عام آدمی کو پریشانیوں سے نجات دلائی جائے: شیخ اکرام الٰہی

لاہور(پ ر) قومی تاجر اتحاد کے نائب صدر لاہور اور الفتح سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے صدر حاجی حکیم شیخ اکرام الٰہی کی صدارت میں اجلاس ہوا۔اجلاس میں شیخ شفقت رضا چوہدری سلمان، ارشد بھٹی،شیخ ابوبکر شریف قادری،محمد عالم،محمد کرنل شاہ،صدیق خان،حاجی اعجاز،مجاہد بٹ،محمد یونس،محمد نذر خان،محمد قاسم نواز اور علاقے کی سماجی،رفاہی عہدیداروں کے صدور اور جنرل سیکرٹری نے شرکت کی۔اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے حکیم شیخ اکرام الٰہی نے کہا کہ عام آدمی کو پریشانیوں سے نجات دلائی جائے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...