لاہور(نوائے وقت نیوز) محکمہ ایکسائز نے اداکارہ میرا کا ڈیفنس والا بنگلہ سیل کردیا۔ محکمہ ایکسائز لاہور ریجن کے مطابق میرا کے ذمے2لاکھ27ہزار روپے ٹیکس واجب الادا ہیں۔
ٹیکس کی عدم ادائیگی، محکمہ ایکسائز نے اداکارہ میرا کا ڈیفنس والا بنگلہ سیل کردیا
Dec 23, 2012