نئے دفاعی معاہدے کا فیصلہ‘ روس بھارت کو42 جنگی طیارے،51 ہیلی کاپٹر فراہم کریگا


نئی دہلی(آن لائن) بھارت نے روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان جلد دستخط ہو جائیں گے جس کے تحت بھارت روس سے 42 مزید سخوئی 30 ایم کے آئی جنگی طیارے اور ایم آئی 17 وی ایس ہیلی کاپٹر خریدے گا ۔اس معاہدے پر عملدرآمد کے بعد روس بھارت کو اسلحہ فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائیگا۔ پوٹن کے آج سے شروع ہونے والے دورے میں دستخط ہو جائینگے۔

ای پیپر دی نیشن