اداکارہ دیدار کا کل ولیمہ ہو گا

Dec 23, 2013

لاہور(آئی این پی) اداکارہ دیدار کے ولیمہ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں‘ تقریب میں شوبز اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات شریک ہونگی۔ تقریب رائیونڈ روڈ پر فارم ہائوس میں ہو گی اور گزشتہ روز دیدار نے فارم ہائوس جا کر تمام انتظامات کا جائزہ لیا۔

مزیدخبریں