لاہور (نیوز رپورٹر) پی ٹی آئی کے احتجاج اور ریلی کے دوران دوگروپ جھنڈیوں اور بینرز کی تقسیم پر آپس میں لڑ پڑے، تلخ کلامی اور دھیگا مشتی کے باعث بدنظمی نظر آئی۔ کارکنوں نے آزادانہ گھونسوں اور مکوں کا استعمال کیا۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور دونوں گروپوں میں صلح صفائی کروا دی۔