کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ امن مذاکرات کی چابی پاکستان کے ہاتھ میں ہے، امن مذاکرات میں امریکہ کا کردار ثانوی ہے۔ امریکہ سے سکیورٹی معاہدے پر دستخط کرنے کی کوئی جلدی نہیں، سکیورٹی معاہدے پر دستخط کیلئے اپنی شرائط بیان کرچکا ہوں اور اپنے مطالبات پر سختی سے قائم ہوں۔
امن مذاکرات کی چابی پاکستان کے ہاتھ میں ہے، امریکہ کا کردار ثانوی ہے: کرزئی
Dec 23, 2013