چہلم امام حسینؓ پر سندھ، گلگت، بلتستان کی حکومتوں نے موبائل فون سروس بند رکھنے کی درخواست کردی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سندھ اور گلگت بلتستان نے چہلم حضرت امام حسینؓ پر موبائل فون سروس بند کرنے کی درخواست دیدی۔ وفاقی وزارت داخلہ سے درخواست کی گئی ہے کہ چہلم پر موبائل فون سروس بند کی جائے جبکہ وزارت داخلہ  ذرائع کا کہنا ہے کہ سروس بند کرنے کا فیصلہ انٹیلی جنس رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...