کراچی(اے پی اے )ملک بھر میں31دسمبر تک بینک ہفتے کے روز بھی کھلیں گے۔سٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ٹیکس، کسٹم ڈیوٹی، امپورٹ ڈیوٹی، سیلز ٹٰیکس جمع کرنے والے تمام بینک 31 دسمبر تک ہفتے کے روز بھی کھلے رہیں گے۔
مختلف ٹیکسز جمع کرنے والے بینک 31دسمبر تک ہفتے کے روز کھلے رہیں گے
مختلف ٹیکسز جمع کرنے والے بینک 31دسمبر تک ہفتے کے روز کھلے رہیں گے
Dec 23, 2013