لاہور( پ ر) نوائے وقت کے کارکن ناصر رشید کے والد محمد رشید کو گزشتہ روز سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحوم کا ختم قل آج 23 دسمبر پیر بعد نماز ظہر ان کی رہائش گاہ گلی نمبر 31 اکبر سٹریٹ نزد مدنی مسجد برنی روڈ گڑھی شاہو ادا ہوگا۔ ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی جائیگی ۔