سوات: پولیو کا ایک اور کیس، 38 بچوں کے نمونے اسلام آباد بھجوا دئیے گئے

Dec 23, 2014

سوات (این این آئی) سوات میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جبکہ مزید 38 بچوں کے نمونے لیکر ٹیسٹ کیلئے اسلام آباد بھجوا دئیے گئے ہیں۔ محکمہ صحت کی جان سے مسلسل تیسری بار انسداد پولیو مہم شروع کردی گئی ہے۔ تحصیل خوازہ خیلہ میں پندرہ ماہ کا ریحان ہمیشہ کیلئے معذور ہوگیا۔ اس سے قبل ریحان کا چچا زاد اکیس ماہ کے ابوطلحہ میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی تھی۔

مزیدخبریں