ملالہ کرکٹ چیمپئن شپ کا فائنل آج کراچی میں ہو گا

لاہور (نمائندہ خصوصی) پہلی ملالہ انڈر 21 قومی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ کا فائنل آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پشاور میں آرمی پبلک سکول پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد 17 دسمبر کو ہونیوالا فائنل بعد ملتوی کر دیا گیا تھا۔ فائنل لاہور اور کراچی کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن